حید ر آ باد 21 مئی ( ایجنسیز) و ا ئی ایس جگن ‘ وا ئی ایس آ ر پا ر ٹی کے چیف اور ادو لا پا یا کے ایم ایل اے کو متفقہ طو ر پر ر یا ست آ ند ھر
ا پر د یش کا فلو ر لیڈ ر منتخب کر لیا گیا ہے۔ اس میٹنگ میں تما م وا ئی ایس آ ر کا نگر یس کے منتخب ایم ایل اے ‘ ا یم بی اور سینیر لیڈ ر س مو جو د تھے ۔ قا بل ذ کر با ت ہے کہ حا لیہ ا سمبلی چنا و میں وا ئی ایس آ ر کا نگر یس نے دو سر ا مقا م حا صل کیا تھا ۔